ابنا: شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف حمص ، حلب اور دمشق کے اطراف میں کارروائی جاری ہے العالم کے مطابق شامی فوج نے 16 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے جن میں دو سعودی عرب اور ایک لیبیا کا دہشت گرد شامل ہے۔ واضح رہے کہ شام میں ترکی، سعودی عرب ، قطر اور اسرائیل دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔
.....
/169