22 دسمبر 2012 - 20:30

خواتين کي عصمت دري کے واقعے کے خلاف نئي دہلي ميں صدارتي محل کے سامنے عوام کے مظاہرے ہندوستاني پوليس کي مداخلت کے بعد پرتشدد رخ اختيار کرگئے-

ابنا: ہندوستاني  پوليس نے صدر کي رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گيس کي شيلنگ کي اور پاني کي  توپوں کا استعمال کيا-اس دوران پوليس اور مظاہرين کے درميان ہونے والي جھڑپوں ميں درجنوں مظاہرين زخمي ہوگئے-اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز بھي ہزاروں افراد نے نئي دھلي ميں مظاہرے کرکے  ايک طالبہ کي  اجتماعي آبرو ريزي ميں ملوث  ملزمان سزا دينے کا مطالبہ کر رہے تھے-کہا جارہا ہے کہ پوليس نے اس غير انساني فعل ميں ملوث تمام چھے ملزمان کو گرفتار کرليا ہے-

.......

/169