
20 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 366445
یہ فلسطینی بچہ نہیں جانتا کہ صہیونی دشمن کون ہے؟ وہ نہیں جانتا کہ اس کے وطن پر صہیونی دشمن نے حملہ کیا ہے اور وہ یہ بھی نہیں جانتا کہ اس کی بہن صہیونی حملے میں شہید ہوچکی ہے چنانچہ وہ اپنی بہن کو معمول کے مطابق کھیلنے کی دعوت دے رہا ہے۔ شاید وہ یہ بھی نہیں جانتا کہ کہ اس کی بہن مزید اس کا جواب نہيں دے سکے گی۔