ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں کشمیری خواتین نے آج اتوار کو غزہ پٹی پر صہیونی حملوں کے خلاف احبجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی ۔مظاہرین جنہوں نے زخمی فلسطینی بچوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں عالمی برادری سے فلسطینیوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کو رکوانے کےلئے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110