15 نومبر 2012 - 20:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اس تصویر میں فلسطینی وزیر اعظم اسمعیل ہنیہ اور غزہ پر دورے پر جانے والے مصری وزیر اعظم ہشام قندیل دکھائی دے رہے ہیں جو صہیونیوں کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی بچے کا جسم بے جان آغوش میں لئے ہوئے ہیں۔