ابنا: نیٹو نے آج اعلان کیا کہ اس کا ایک فوجی افغانستان کے مشرقی علاقے میں طالبان کے حملے میں ہلاک ہوا۔ تاھم نیٹو نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں....../169
9 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 363661
افغانستان میں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہوا۔