ابنا: مسلح گروہوں کے دھشتگردانہ حملوں ، دھماکوں ، فائرنگ اور بکتر بند فوجی گاڑیوں پر صوبے ادلب کے مختلف علاقوںمیں ہونے والے حملوں میں کم از کم 12 شامی فوجی ھلاک اور20 سے زیادہ زخمی ہو گۓ صوبے ادلب سمیت بعض علاقوں میں شامی فوجیوں اور مسلح افراد کے مابین جھڑ پیں جاری ہیں ، اسی طرح آج دمشق میں معضمیہ اور روضۂ حضرت زینب ( س) کے قریب دو کار بم دھماکے ہوۓ ۔
....
/169
....
/169