ابنا: اس نمائش کی افتتاحیہ تقریب میں وزیر پٹرولیم، قومی پٹروکمیکل کمپنی کے مینجنگ دائریکٹراورپٹروکمیکل صنعت کے ماہرین نے شرکت کی۔ اس نمائش میں ایران کی چارسو اور دیگر ملکوں کی ایک سو کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ ایران پلاسٹ نمائش ایران میں پٹروکمیکل صنعت کی سب سےبڑی نمائش ہے۔ ایران پلاسٹ کی یہ آٹھوین بین الاقوامی نمائش ہے۔ اس کا مقصد تیل اور گيس نیز پٹروکمیکل صنعتوں میں طویل مدت اھداف حاصل کرنا ہے۔ یہ نمائش تہران میں سات نومبر تک جاری رہے گي۔...../169
3 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 362088
ایران پلاسٹ کے عنوان کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران میں بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہوچکا ہے۔