ابنا: خضدار بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے پیڑول پمپ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس نے قریب کھڑی مسافرویگن کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت سولہ افراد ہلاک اور متعدد جھلس گئے۔ آتشزدگی کے باعث پانچ دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔وزیر اعلی نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔......./169
2 نومبر 2012 - 20:30
News ID: 361865
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع خضدار میں پیڑول پمپ پر فائرنگ اور آتشزدگی سے سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں.