ابنا: لاھور۔۔۔ حافظ آباد کے نواحی قصبے جلالپور بھٹیاں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قاضی حسین احمد کا کہنا تھا کہ اقتدار کی خاطر حکومت اور اپوزیشن امریکی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشیشوں میں ہیں، امریکی جنگ دہشت گردی کے خلاف نہیں بلکہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہے اور امریکہ اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے انھوںنے کہا کہ حکمران بتائیں کہ گزشتہ بارہ سال سے امریکہ کا اتحای بننے پر پاکستان کو کیا فائدہ حاصل ہوا....../169
29 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 360740
جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ امریکہ اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے۔