ابنا: پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موبائل فون سروس صبح 6 بجے سے 10 بجے تک بند کی جائے گی، رحمان ملک کا کہنا ہے کہ 13 مقامات پر دہشت گردی کی انٹیلی جنس اطلاعات ملی ہیں جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں نماز عید کے موقع پرموبائل فون سروس بند رہے گی،تاھم ان کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں موبائل سروس معطل نہیں کی جائے گی۔
.....
/169