لاہور کے اس دعائیہ اجتماع میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی ،صوبائی سیکرٹری تربیت علامہ سید اقبال رضوی سمیت صوابائی عہدہ داران بھی شرکت ،جبکہ کراچی کے متعدد مقامات پر مجلس وحدت کراچی کی جانب سے بڑے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا ہے،اسی طرح بھکر قصر زینب میں صوبائی ڈپٹی سیکرٹری علامہ اصغر عسکری،جبکہ جہلم دینہ اڈالہ امام بارگاہ میں سیکرٹری جوان علامہ اعجاز بہشتی اس عظیم اور نورانی دعا کی تلاوت۔کوئٹہ میں ہزارہ شہداء قبرستان میں ایک عظیم الشان اجتماع متوقع ہے جہاں رکن شوری عالی علامہ سید ہاشم موسی دعاکی تلاوت....../169
25 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 359882
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملک کے تمام چھوبڑے شہروں اور دیہاتوں میں یوم عرفہ کے دن سید الشہداء ،نواسہ رسول حضرت امام حسین ع کی تعلیم دی گئی دعاعرفہ کی اجتماعی تلاوت کا اہتمام کیا ہے. اس نورانی اور پر فیض دعاکے بڑے اجتماع کراچی ،لاہور، بھکر،جہلم ،ملتان،فیصل آباد،پنڈی اسلام آباد،کوئٹہ پیشاور ...