ابنا: فلسطین کے اسپتال ذرائع نے اعلان کیا کہ صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے شمالی علاقوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں تین فلسطینی زخمی ہوگئے –رپورٹ کے مطابق صہیونی حکام نے غزہ پر وسیع پیمانے پر حملے کی بھی دھمکی دی ہے –گذشتہ ہفتے بھی صہیونی طیاروں نے کئی بار غزہ پر حملہ کرکے 5 فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں دیگر کو زخمی کردیا....../169
21 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 358725
صہونی فوج کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ پر حملہ کرکے تین فلسطینیوں کو زخمی کردیا-