ابنا: ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے دستی بم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردیاں برآمد کی گئیں جبکہ ڈی ائی جی ایسٹ شاہد حیات کے مطابق ایسٹ زون میں پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ، اشتہاریوں سمیت 38 ملزمان گرفتار کرلئے ،گرفتار ملزمان کے قبضے سے منشیات ، چھینا گیا ٹرک، رقم اور موبائل فون برآمد کئے گئے ۔
.....
/169