ابنا: قدس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست کا ایک ڈرون طیارہ کل شام نابلس اور غرب اردن کے مابین گر کر تباہ ہوگیا –اس ڈرون طیارے کے گرنے کی وجہ فنی خرابی بتایا گیا ہے –واضح رہے حال ہی میں فلسطینی مجاہدین نے ایک صہیونی طیارے کی طرف طیارہ شکن میزائل فائر کیا تھا جو نشانے پر نہیں لگا صہیونی ریاست نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کے پاس طیارہ شکن میزائل موجود ہیں -
.....
/169