ابنا: شامي حکام نے بتايا ہے کہ ملک کے شمالي شہر حلب ميں دہشتگردوں کے ايک خفيہ ٹھکانے کا پتہ لگانے کے بعد اسے تہس نہس کرديا ہے-اس حملے ميں درجنوں دہشتگردوں کے مارے جانے کي خبر ہے-اس حملے ميں دہشگردوں کے زير استعمال کئي گاڑياں بھي تباہ کردي گئي ہيں- شامي فوجي نے اس علاقے سے بھاري مقدار ميں اسحلہ اور گولہ باردوں پر بھي قبضہ کرليا ہے-غير ملکي حمايت يافتہ دہشتگرد گروپ گزشتہ ڈيڑھ سال سے شام ميں عوامي اور سيکورٹي اہلکاروں پر حملے کرر ہے-ان حملوں کا مقصد تحريک کے مزاحمت کي حامي شامي حکومت کے خاتمے کے لئے بيروني فوجي مداخلت کا راستہ ہموار کرنا ہے-
.....
/169