ابنا: ہلمند کے ضلع نادعلی کے کمشنر نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ آج صبح نادعلی کے علاقے میں افغان پولیس کی ایک گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے سے تباہ ہوگئی جسکے نتیجے میں ایک پولیس کمانڈر سمیت 6 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے-
.....
/169