6 اکتوبر 2012 - 20:30

شام میں ترکی کے چار شہریوں سمیت دسیوں مسلح باغی ہلاک ہوئے ہيں۔

ابنا: شام کی فوج نے آج شہر حلب میں ایک کاروائی کےدوران ترکی کے  چارشہریوں سمیت دسیوں باغیوں کوہلاک کرنےکادعوی کیاہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے شام اور ترکی کےدرمیان سرحدی جھڑپ کےبعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔
انقرہ شام میں بدامنی کےآغاز سے ہی حکومت مخالفین کی مدد کررہا ہے ۔
حکومت شام ترکی پر اپنےملک کےداخلی امور میں مداخلت اورمسلح باغیوں کے لئےہتھیار بھیجنے کاالزام  لگاتی رہی ہے ۔
....... 

/169