29 ستمبر 2012 - 20:30

صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونیوالے ایک اور فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگیا-

ابنا: غزہ کے شمالی علاقہ بیت لاہیا میں جمعہ کے دن  فلسطینیوں پر صہیونیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونیوالے ایک اور فلسطینی نوجوان ،زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگیا-جمعہ کے دن صہیونی فوج کی جنگی کشتیوں کی فائرنگسے ایک 22 سالہ فلسطینی نوجوان موقع بر ہی شہید ہوگیا تھا -

.......

/169