ابنا: اطلاعات کے مطابق دہشت گرد موٹر سائیکل پر نماز فجر کے وقت نمازیوں کو نشانہ بنانے آئے تھے ۔شیعہ گارڈ کی بروقت جوابی کاروائی نے کسی بڑے جانی نقصان سے بچالیا۔واضح رہے کے امام بارگاہ دربار حسینی علیہ السلام پر تقریبا سترہ سال پہلے نماز جمعی کے وقت امریکی سعودی نواز دہشت گردو کی جانب سے دھماکہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں تیرہ نمازی اور راہ گیر شہید ہوگئے تھے ۔
.......
/169