21 ستمبر 2012 - 20:30

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان پر امریکہ نے ڈرون حملہ کرکے چار افراد کو ہلاک کردیا-

ابنا: ایک امریکی ڈرون طیارے نے آج صبح  شمالی وزیرستان کے دتہ خیل کے محمد خیل علاقے میں ایک گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا-

.....

/169