ابنا: افغانستان میں نیٹوکے اس قسم کے درجنوں کنٹینروں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔ نیٹو کے سامان اور ایندھن کے حامل کنٹینر پاکستان سے افغانستان میں داخل ہوئے تھے کہ افغان طالبان نے ان پر حملہ کردیا ۔ اس واقعہ کی جگہ کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان افغانستان میں نیٹو کی سپلائی لائن کے حوالے سے سب سے کم خرچ راستے کا حامل ملک ہے.
.......
/169