ابنا: ہزاروں کي تعداد ميں ہڑتالي اساتذہ ، سنيچر کے روز شکاگو کي سڑکوں پر آئے اور انہوں نے اپنے مطالبات پورے کئے جانے کا مطالبہ کيا۔ مظاہرين نے شہر کے ميئر کے خلاف زبردست نعرے لگائے اور انہيں اپنے حقوق کا قاتل قرار ديا۔اس موقع پر ليبريونيوں کے بھي سيکڑوں کارکن ہڑتالي اساتذہ کے احتجاج ميں شامل ہوگئے اور انہوں نے حکومت امريکي کي مزدور مخالف پاليسيوں کي مذمت ميں جم کر نعرے بازي کي۔اس سے قبل آمدہ خبروں ميں کہا گيا تھا کہ شکاگو کے ميئر نے پانچ روز سے جاري اساتذہ کي ہڑتال ختم ......../169
16 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 348392
ہزاروں ہڑتالي اساتذہ نے امريکي شہر شکاگو ميں اپنے مطالبات کے حق ميں مظاہرے کئے ہيں۔