ابنا: اسلامی جمہورکیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں طلباء نے سوئزرلینڈ کے سفارتخانہ کے سامنے امریکہ میں پیغبمر اسلام (ص) کے بارے میں توہین آمیز فلم کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی پرچم کو نذر آتش کردیاہے۔ ایرانی یونیورسٹیوں کے طلباء نے ہیہات مناالذلہ ، امریکہ مردہ باد ، یا ایھالمسلمون اتحدوا اتحدوا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔ ...../169
12 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 347408
تہران میں ہزاروں طلباء نے سوئزرلینڈ کے سفارتخانہ کے سامنے امریکہ میں پیغبمر اسلام (ص) کے بارے میں توہین آمیز فلم کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی پرچم کو نذر آتش کردیاہے۔