ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی مشرقی آذربائیجان پہنچ گئے ہیںجہاں وہ زلزلہ سے متاثرہ علاقہ کا دورہ کریں گے اور اس کے بعد صوبہ کی انتظامیہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔...../169
9 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 346471
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی مشرقی آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔