4 ستمبر 2012 - 19:30

11ستمبر کو احتجاجی کیمپ میں بانی پاکستان قائد اعظم کی برسی منائی جائے گی.

ابنا: ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کی جانب سے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لگائی جانے والی کیمپ کی انتظامیہ نے فون پر بتایا کہ گیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی بڑے عقیدت و احترام سے منائی جائے گی انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کیمپ میں شام چار بجے کے بعد قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے مجلس ترحیم میں جب کہ مقررین اپنے خطابات میں بانی پاکستان کو خراج تحسین پیش کرینگے.

.....

/169