ابنا: جاں بحق ہونے والے مسلمان کل رات امدادی کیمپ سے راشن لینے جارہے تھے کہ انھیں ہلاک کر دیا گیا جبکہ آج صبح دو دیگر مسلمانوں کوکھوکرا جار ضلع میں دھشت گردوں نے زخمی کر دیا
ریاست آسام کے وزیراعلی نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوۓ دھشت گردوں کے خلاف فوری کاروایی کرنے کا حکم دیا ہے
گزشتہ ایک ماہ سے شروع ہونے والے ان فسادات میں اب تک چھیاسی افراد جاں بحق اورسینکڑوں زخمی ہوۓ جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوۓ ہیں.
.......
/169