ابنا: صدر مملکت احمدی نژاد نے آج وزیر دفاع جنرل وحیدی اور وزیر سائنس رضا تقی پور کی موجودگی میں منعقد ہونیوالی تقریب میں ترقی یافتہ "فاتح 110"میزائیل کی چوتھی نسل ،"بنیان 4" بحری انجن ،"آرمیتا" فضائی لیبراٹری ،"ارس" ٹکٹیکی گاڑی ،"وفا" راکٹ لانچر اور "شاہد" استراق سمع مرکز کا افتتاح کیا –
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہرسال 21 اگست ،دفاعی صنعت کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے -
.......
/169