ابنا: افغانستان ميں بگرام ايئربيس پر امريکي چيئرمين جوائنٹ چيفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈيمپسي کے زيراستعمال طيارے پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے جس سے طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔امريکي حکام کے مطابق بگرام ايئربيس پر راکٹ حملہ گذشتہ رات کيا گيااور دو راکٹ فائر کيے گئےحملے ميں ايئربيس کے رن وے پر ديگر طياروں کے ساتھ کھڑے امريکي چيئرمين جوائنٹ چيفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ديمپسي کے طيارے C-17کو نقصان پہنچا ہےحملے ميں ايئربيس عملے کے دو ارکان زخمي ہوئے ہیں۔....... /169
20 اگست 2012 - 19:30
News ID: 338394
افغانستان ميں بگرام ايئربيس پر امريکي چيئرمين جوائنٹ چيفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈيمپسي کے زيراستعمال طيارے پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے جس سے طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔