20 اگست 2012 - 19:30

ترکي کے جنوب مشرقي علاقے ميں کار بم دھماکے ميں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمي ہوگئےہیں.

ابنا: ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکي کے جنوب مشرقي علاقے ميں کار بم دھماکے ميں آٹھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمي ہوگئےہیں.

اطلاعات کے مطابق کار بم دھماکہ جنوب مشرقي شہر غازيان ميں پوليس اسٹيشن کے قريب کيا گيا. دھماکے ميں آٹھ افراد مارے گئے جبکہ کئي زخمي ہيں. ان ميں پوليس اہل کار بھي شامل ہيں. علاقے کے گورنر کے مطابق کار بم دھماکہ ريموٹ کنٹرول سے کيا گيا........

/169