ابنا: ہندوستانی ذرائع کے مطابق راجستھان کے سروہی ضلع کے کرشن گنج پٹوا گاؤں میں بجرنگ دل کے تقریبا 500 مسلح دہشتگردوں نے یوم آزادی کے موقع پر مسلمانوں کے گھروں پر حملہ کرکےم کئی گھروں کو تباہ کیا جبکہ اس دوران ہونیوالی جھڑپوں میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں –کرشن گنج میں کشیدہ حالات کے پیش نظر علاقے میں دفعہ 144 نافذ کرکے بھاری پولیس فورس تعینات کردی گئی ہے -
.......
/169