ابنا: صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے آج پاکستان کی حکومت اور عوام کو ایران کے عوام اور حکومت کی جانب سے تہنیتی پیغام میں خیرسگالی کا پیغام دیا اور امید ظاہر کی کہ پاکستان تمام شعبوں میں ترقی کرسکے –اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے اس پیغام میں دوہمسایہ اور برادر ممالک ایران اور پاکستان کے مابین تعلقات میں مزید پیشرفت اور دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات سے خطے میں امن وسلامتی کے مزید مستحکم ہوجانے کی توقع ظاہرکی -
.......
/169