ابنا: آيت اللہ العظمٰی مظاہری نے اپنے درس اخلاق میں شہادت مولائے متقيان امام علی (ع) كی مناسبت سے آپ كی ذات گرامی كو تمام زمانوں اور تمام انسانون كے لیے بے مثال نمونہ قرار ديا اور كہا : امير المومنين (ع) كی زندگی كا ايك مختصر جائزہ لينے سے آپ كے اعمال صالحہ منجملہ علمی ، ثقافتی ، عبادی سرگرمياں اور مخلوق كی خدمت انتہائی نماياں ہو جاتی ہے ۔
.....
/169