ابنا: وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ایرانی زائرین کے اغوا کی خبر سامنے آنے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ داؤد اوغلو اور قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ حمد بن جاسم سے ٹیلیفون پر گفتگو کی تھی اور ایرانی زائرین کی بازیابی کی کوششی کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
.......
/169