ابنا: ايراني پہلوان حمید سوريان نے ريسلنگ کے مينز 55کے جي ايونٹ ميں آذربائيجان کے روشن بيراموف کو 3-0سے زير کرکے ايران کو لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ ميڈل جتواديا-حمید سوريان نے اس سے قبل غرغزستانی پہلوان آرسن آرالی ،ہنگری کے پیٹر ڈاموس اورڈنمارک کے ہاکان نیبلوم کو زیر کرکے فائنل میں پہونچے تھے-اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سے پہلے ايک برانز ميڈل بھي جيت چکا ہے -...../169
5 اگست 2012 - 19:30
News ID: 334879
اسلامی جمہوریہ ایران کو اولمپک کے مقابلوں میں پہلا گولڈ میڈل حاصل ہوا.