5 اگست 2012 - 19:30

شام کے صدر بشار اسد نے اس ملک کے وزیراعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

ابنا: شام کےسرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بشاراسد نے آج اس ملک کے وزیراعظم ریاض حجاب کو ان کے عہدے سے برطرف کر کےعمرغلاونجی کو عبوری وزیراعظم مقرر کیا ہے۔معزول وزیراعظم ریاض حجاب کو صدر بشاراسد نے چھ جون کو ایک فرمان کے ذریعے وزیراعظم مقرر کیا تھا۔ شام میں وزیرا‏عظم کا تقرر صدر کرتاہے......../169