ابنا: وجدان علي سراج عبدالرحيم شہرخاني سعودي عرب کي جانب سے شرکت کرنے والي پہلي دو خواتين ميں شامل ہيں،ليکن لندن ميں ہونے والے حجاب کيخلا ف احتجاج کے بعد ان پر پابندي لگادي گئي تھي.اس کے بعد وجدان نے اولمپک مقابلوں ميں شرکتکرنے سے صاف انکار کرديا تھا.جس پر کافي غورخوض کے بعدانٹرنيشنل اولمپکس کميٹي اور انٹرنيشنل جوڈو فيڈريشن نے انہيں مخصوص ڈيزائن کے ساتھ حجاب کے ساتھ کھيلنے کي اجازت دے دي ہے.
.......
/169