29 جولائی 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مختلف اداروں سے منسلک رضا کار اہلکاروں نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

ابنا:

.......

/169