ابنا: کمال وزنی نےسعودی عرب کےمختلف علاقوں میں بڑھتی ہوئی احتجاجی تحریک کےبارےمیں کہاکہ احتجاج اورمظاہرےصرف الشرقیہ علاقےتک ہی محدود نہيں ہیں بلکہ ملک گیرہيں اوریہ آل سعود کی غلط پالیسیوں کانتیجہ ہے۔انھوں نےاس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہ آل سعود میں بدعنوانی عام ہے کہاکہ سعودی شہزادے تیل کی دولت پرقابض ہیں جبکہ اس ملک کےعوام اس سےبےبہرہ ہیں۔کمال وزنی نےکہاکہ آل سعود کوچاہئےکہ عوامی تحریکوں کوکچلنےکےبجائےاس کاجواب دے اورسیاسی قیدیوں کےساتھ بدسلوکی کاسلسلہ بندکرے۔اس عرب تجزیہ نگار نےکہاکہ آل سعود شام کےداخلی امورمیں مداخلت کےبجائے بہترہے اپنےملک کےسماجی، سیاسی اوراقتصادی مسائل پر توجہ دے۔
.....
/169