25 جولائی 2012 - 19:30

منگل کی شام بعداجماعت نماز مغربین مولانا اسد عباس آہیر کی اقتدا میں ادا کی گئ.

ابنا: بعداز نماز مغربین برادر مجتبی مومنی نے دعائے توسل کی تلاوت کی۔ دعائے توسل کی نورانی محفل میں جوان ہاوس کے تمام برادران نے شرکت کی۔ دعائے توسل کے اختتام پر جوان ہاوس کے برادران نے ماہ مبارک رمضان کی تمام مناسبات جس میں شب جمعہ دعائے کمیل،ولادت باسعادت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام،شہادت امام علی علیہ السلام اور شبہائے قدرکے پروگرامز کو ترتیب دیاگیا۔

.......

/169