24 جولائی 2012 - 19:30

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی عوام سے داخلی اور علاقائی اہم مسائل کے بارے میں خطاب کریں گے۔

ابنا: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی عوام سے داخلی اور علاقائی اہم مسائل کے بارے میں خطاب کریں گے۔ شہیدوں کے خاندان سے تعلق رکھنے والے 88 افراد کے فارغ التحصیل ہونے کی مناسبت سے یہ خطاب کیا جائےگا۔

.......

/169