21 جولائی 2012 - 19:30

مصر سے صہیونی ریاست کے لئے جانے والی گيس پائپ لائین کو ایک بار پھر دھماکے سے اڑا دیا گيا ہے۔اس پائپ لائین میں یہ ہونے والا پندرھواں دھماکہ ہے۔

ابنا:   قدس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ پائپ لائن ساحلی شہر العریش سے شروع ہوتی ہے جو شینا کے شمال میںواقع ہے۔ یاد ہے مصر میں عوامی تحریک کی کامیابی اور حسنی مبارک کی حکومت کے خاتمے کے بعد عوام نے صیہونی حکومت کے لئے گيس سپلائي بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صہیونی ریاست اپنی ضرورت کی پینتالیس فیصد گيس مصر سے درامد کرتی ہے۔

.......

/169