15 جولائی 2012 - 19:30

عراق کے صوبہ بابل کے شہر حلہ ميں بم دھماکے ميں دو افراد جاں بحق اور آٹھ ديگر زخمي ہوگئے.

ابنا: عراق ميں سيکورٹي ذرائع نے اس خبر کي تصديق کرتے ہوئےکہا کہ بابل صوبے کي سيکورٹي کي صورتحال صحيح نہيں ہے اور وقفے وقفے سے صوبے کے مختلف علاقوں ميں دہشت گردانہ واقعات ہوتے رہتے ہيں-قبل ازيں اتوار کو بھي بعقوبہ شہر ميں ايک کار بم دھماکے ميں دو افراد جاں بحق اور نو ديگر زخمي ہوگئے تھے-عراق ميں ذرائع کا کہنا ہے کہ امريکا اور علاقے کي بعض عرب حکومتيں اس طرح کے دہشت گردانہ واقعات کي سرپرستي کرتي ہيں.

.......

/169