15 جولائی 2012 - 19:30

ریاض کے قریب میں واقع الحایر جیل میں قید دو حکومت مخالف قیدی ، سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد اور شکنجوں کے باعث شہید ہوگئے.

ابنا: ریاض کے قریب میں واقع الحایر جیل میں قید دو حکومت مخالف قیدی ، سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد اور شکنجوں کے باعث شہید  ہوگئے – اس سے قبل بعض ذرائع نے الحایر جیل میں حکومت مخالف احتجاج کی خبر دی تھی.

گذشتہ اتوار کو شیعہ عالم دین آیت اللہ النمر کی گرفتاری کے بعد جنہیں سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے زخمی کرکے گرفتار کیا تھا اس ملک کے مشرقی علاقوں میں حکومت مخالف احتجاج میں شدت آئی ہے.

.......

/169