ابنا: پولیس کے مطابق دھماکہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ہوا۔ شرپسندوں نے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں واقع ماشو گگر کے ایک پرائمری اسکول کی دیوار کے ساتھ بارودی مواد نصب کیا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹا۔ دھماکے سے اسکول کو جزوی نقصان پہنچا۔.......
/169
پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پرائمری اسکول کو بم سے اڑادیا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔