8 جولائی 2012 - 19:30

صدربلوچستان شیعہ کانفرنس سید محمد اشرف زیدی کی طبیعت اچانک بہت خراب ہوگئی ہے.

ابنا: ذرائع کے مطابق انہیں سی ایم ایچ ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے . صدربلوچستان شیعہ کانفرنس سید محمد اشرف زیدی کی صحت یابی کیلئے مومنین سے دعاء کی اپیل کی جاتی ہے .

.......

/169