8 جولائی 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ آرمینیا کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کرنے کے لئے ایروان پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار آرمینیا کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کرنے کے لئے ایروان پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی وزير داخلہ ایروان کے دو روزہ دورے کے دوران آرمینیا کے صدر سرج سرکیسیان، پارلیمنٹ کے اسپیکر ، وزیر داخلہ اور پولیس سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔.......

/169