ابنا: بیان میں کہا گيا ہے کہ یاسرعرفات کو پلوٹینیم زہرکے ذریعہ قتل کیا گیا ہے جو اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات میں موجود ہے۔ بیان میں اسرائیل کو یاسرعرفات کا قاتل قراردیتے ہوئے کہا گيا ہے کہ اسرائيل امن و صلح کا خواہاں نہیں ہے۔ .......
/169
فلسطین کی منتخب اور عوامی حکومت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل امن و صلح کی تلاش میں نہیں ہے اور یاسر عرفات کے قتل کے بارے میں عالمی تحقیقات ہونی چاہیے۔