29 جون 2012 - 19:30

فلسطینی مظاہرین پرصیونی فورسز کے تشدد میں دو فلسطینی زخمی ہوئے-

ابنا:"فلسطین آنلاین" کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں نے الخلیل کے شمال میں واقع "بیت امر" قصبے میں حایل دیوار کی تعمیرکے مخالف فلسطینی مظاہرین پر تشدد کرکے ایک فسطینی اور ایک امن طلب رضاکار کو زخمی کر دیا -رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے صہیونی بستیوں کی تعمیر اور یہودیانے کی صہیونی حکومت کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی حکام کے خلاف عدالتی کاروائی کا مطالبہ کیا - .......

/169