ابنا: فرانس پریس کے مطابق بدھ کی رات سبي کے ريلوے اسٹيشن پر شدید دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایک بچہ سمیت 10 افراد جان بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوئے جن میں بعض کی حالت نازک بتائی گئی ہے -پاکستان کے صدر ، وزير اعظم، گورنر بلوچستان اوروزير اعلي بلوچستان نے سبي ريلوے اسٹيشن پر ہونے والے دھماکہ کي شدید مذمت کی ہے- اگرچہ کسی گروپ نے ابھی تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم پاکستان نے بارہا بلوچستان کے حالات کو خراب کرنے میں غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو ملوث بتایا ہے......../169
27 جون 2012 - 19:30
News ID: 325460
پاکستان کے جنوب مغربی شہر سبي میں ہونیوالے بم دھماکے میں کم از کم 10افراد جان بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے -